پاکستان میں گھروں کی تعمیرات بڑھانے کیلئےسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو لازمی اہداف دے دیے

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے ملک بھر میں گھروں اور تعمیرات بڑھانے کے لئے بینکوں کو لازمی اہداف دے دیے گئے ہیں۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بینکوں کو دسمبر 2021 تک نجی شعبے کے قرضوں کا 5 فیصد ہاؤسنگ کو دینا ہوگا جب مزید پڑھیں

آن لائن پراپرٹی ویب سائٹس اہمیت اختیار کر گئیں، ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات شروع

محکمہ ایکسائز پنجاب نے آن لائن پراپرٹی ویب سائٹس کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات شروع کردیئے گئے ۔ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے ذرائع نے بتایاکہ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے جائیداد کی خرید و فروخت کے کاروبار سے وابستہ آن لائن ویب سائٹس کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اصولی فیصلہ کرلیاہے ۔اس ضمن میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ،270 کنال سرکاری اراضی نجی شخص کو منتقل کرنیوالے پٹواری کی برطرفی کا فیصلہ بحال

سپریم کورٹ نے جھنگ میں 270 کنال سرکاری اراضی نجی شخص کو منتقل کرنے والے پٹواری اللہ بخش کی برطرفی کا فیصلہ بحال کر دیا ۔کیس  کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی ۔دوران سماعت چیف جسٹس نے سیکرٹری ممبر بورڈ آف ریونیو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پٹواری مزید پڑھیں

لاہور، پراپرٹی ٹیکس کی کارپوریشن فیس وصولی کیلئے آٹومیشن سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کر

پراپرٹی کے کاروبار سے وابستہ شہریوں کیلئے اچھی خبر، میٹروپولیٹن کارپوریشن نے پراپرٹی ٹیکس کی کارپوریشن فیس وصولی کیلئے آٹومیشن سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا، ٹیکس آن ٹرانسفر آف امووایبل پراپرٹی کے تحت کارپوریشن فیس اشٹام پیپرزکے چالان کیساتھ ہی ڈی پوزٹ ہوسکے گی۔میٹروپولیٹن کارپوریشن (ایم سی ایل)نے ٹیکس آن ٹرانسفر آف امووایبل مزید پڑھیں

اپنی زمین اور پراپرٹی باہر سے آنے والوں کے ہاتھ فروخت نہ کریں، حریت کانفرنس نے خبردار کردیا

وادی کشمیر میں میرواعظ مولوی عمر فاروق کی قیادت والی حریت کانفرنس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ موجودہ نازک وقت میں پوری طرح ہوشیار اور چوکنا رہیں اور کسی بھی قیمت پر اپنی زمین اور پراپرٹی  باہر سے آنے والے افراد کے ہاتھ فروخت مزید پڑھیں

کراچی،لینڈ آرکائیونگ کاکام جاری،اب ایک پلاٹ کی دودو فائلیں نہیںن سکیں گی

کراچی میں لینڈ آرکائیونگ کاکام جاری ہے جس سے ب ایک پلاٹ کی دودو فائلیں نہیںبن سکیں گی ۔میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی میں لینڈ ڈپارٹمنٹ کی محفوظ شدہ دستاویزات کو کمپیوٹرائزڈ کیا جارہا ہے تاکہ لینڈ اور پراپرٹی کے کاغذات میں کسی قسم کا رد و بدل ممکن مزید پڑھیں