ریکارڈمیں ردوبدل ، ایل ڈی اے کا سابق ملازم گرفتارکر لیا گیا

اینٹی کرپشن لاہور اے نے ایل ڈی اے کے سابق ملازم محمد افضال کو گرفتار کرلیا۔ملزم جوڈیشل ایکشن کی منظوری کے بعد مفرور ہو گیا تھا۔ ملزم نے دوران ملازمت جوہر ٹاؤن میں ایک پلاٹ کے ریکارڈ میں ردوبدل کر کے شہری کو قیمتی جائیداد سے محروم کیا۔محمد افضال نے دیگر ملزمان کے ساتھ مل مزید پڑھیں

لاہور،مال روڈ پر واقع غلام رسول بلڈنگ عظمت رفتہ کھونے لگی

لاہورکا مال روڈاپنےقدیم طرزتعمیراورعمارات کی وجہ سے منفرد ہے۔ اس سڑک کنارے انگریز دور کی بنی ایک عمارت غلام رسول بلڈنگ بھی ہے جو اپنی عظمت رفتہ کھورہی ہے۔سفیدی میں لپٹی اس عمارت کولوگ کئی دہائیوں سے دیکھ رہے ہیں۔پرانے طرزکے بنے چھوٹے چھوٹے گنبد،لکڑی کی بنائی گئی سیڑھیاں اس عمارت کا خاصہ ہیں۔دفاتر اور مزید پڑھیں