ریکارڈمیں ردوبدل ، ایل ڈی اے کا سابق ملازم گرفتارکر لیا گیا

اینٹی کرپشن لاہور اے نے ایل ڈی اے کے سابق ملازم محمد افضال کو گرفتار کرلیا۔ملزم جوڈیشل ایکشن کی منظوری کے بعد مفرور ہو گیا تھا۔ ملزم نے دوران ملازمت جوہر ٹاؤن میں ایک پلاٹ کے ریکارڈ میں ردوبدل کر کے شہری کو قیمتی جائیداد سے محروم کیا۔محمد افضال نے دیگر ملزمان کے ساتھ مل مزید پڑھیں

اسلام آباد میں فارم ہاؤسز پرسالانہ لگژری ٹیکس لگانے کی تجویز فنانس ایکٹ سے خارج

اسلام آباد میں چار کنال سے بڑے گھروں اور فارم ہائوسز پر 4لاکھ سے 1کروڑ روپے تک سالانہ لگژری ٹیکس لگانے کی تجویز فنانس ایکٹ سے خارج کر دی گئی۔ اس طرح وفاقی دارالحکومت کے امراءاس ٹیکس سے بچ گئے ہیں۔ فنانس ایکٹ2020 کے تحت کسٹمز ایکٹ1969میں ایک ترمیم187کی منظوری دیدی گئی ہے جس کے مزید پڑھیں