سی پیک منصوبے کے تحت ہاؤسنگ ڈویژن کے منصوبوں کیلئے 473.55 ملین روپے مختص

حکومت نے سی پیک منصوبے کے تحت ہاؤسنگ ڈویژن کے منصوبوں کے لیے رواں مالی سال میں 473.55 ملین روپے مختص کیے ہیں۔وزارت ہاؤسنگ وتعمیرات کے حکام کے مطابق وفاقی حکومت نے سی پیک منصوبے کے تحت قانون نافذ کرنے والے ادارے انٹیلی جنس بیورو کے دفاتر سست،گوادر،خضدار،تربت،مانسہرہ اور گلگت میں تعمیر کے لیے رواں مزید پڑھیں

بلڈرز، ڈویلپرز نیب اور ایف ائی اے سے خوفزدہ ہیں،ڈی سی ریٹس میں اضافہ مستردکرتے ہیں ،سابق نائب صدر ڈی ایچ اے لسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن

نئے سال کے آغاز کے باوجود بلڈرز اور ڈویلپرز نیب اور ایف ائی اے سے خوفزدہ ہیں، اوورسیز پاکستانیوں کے لئے فوری ریلیف پیکج دیا جائے، ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کی ڈیڑھ سالہ کارکردگی مایوس کن رہی، حکومتی بجٹ اور تعمیراتی پیکج حوصلہ فزا ہیں، ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس لاہور مزید پڑھیں

برطانیہ،لوگوں کو گھر دکھاتے ہوئے لفظ ’ماسٹر بیڈ روم‘ استعمال کرنے پر پابندی عائد، مگر کیوں ؟

برطانیہ میں پراپرٹی ایجنٹس کو لوگوں کو گھر دکھاتے ہوئے لفظ ’ماسٹربیڈروم‘ استعمال کرنے سے منع کیا گیا ہے جس کی وجہ ایسی ہے کہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔پابندی کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ ماسٹر بیڈروم کے لفظ سے جنس مخالف سے نفرت اور غلامی کا اشارہ ملتا ہے چنانچہ مزید پڑھیں

لاہور،مال روڈ پر واقع غلام رسول بلڈنگ عظمت رفتہ کھونے لگی

لاہورکا مال روڈاپنےقدیم طرزتعمیراورعمارات کی وجہ سے منفرد ہے۔ اس سڑک کنارے انگریز دور کی بنی ایک عمارت غلام رسول بلڈنگ بھی ہے جو اپنی عظمت رفتہ کھورہی ہے۔سفیدی میں لپٹی اس عمارت کولوگ کئی دہائیوں سے دیکھ رہے ہیں۔پرانے طرزکے بنے چھوٹے چھوٹے گنبد،لکڑی کی بنائی گئی سیڑھیاں اس عمارت کا خاصہ ہیں۔دفاتر اور مزید پڑھیں

لاہور، پراپرٹی ٹیکس کی کارپوریشن فیس وصولی کیلئے آٹومیشن سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کر

پراپرٹی کے کاروبار سے وابستہ شہریوں کیلئے اچھی خبر، میٹروپولیٹن کارپوریشن نے پراپرٹی ٹیکس کی کارپوریشن فیس وصولی کیلئے آٹومیشن سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا، ٹیکس آن ٹرانسفر آف امووایبل پراپرٹی کے تحت کارپوریشن فیس اشٹام پیپرزکے چالان کیساتھ ہی ڈی پوزٹ ہوسکے گی۔میٹروپولیٹن کارپوریشن (ایم سی ایل)نے ٹیکس آن ٹرانسفر آف امووایبل مزید پڑھیں

اپنی زمین اور پراپرٹی باہر سے آنے والوں کے ہاتھ فروخت نہ کریں، حریت کانفرنس نے خبردار کردیا

وادی کشمیر میں میرواعظ مولوی عمر فاروق کی قیادت والی حریت کانفرنس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ موجودہ نازک وقت میں پوری طرح ہوشیار اور چوکنا رہیں اور کسی بھی قیمت پر اپنی زمین اور پراپرٹی  باہر سے آنے والے افراد کے ہاتھ فروخت مزید پڑھیں

کراچی،لینڈ آرکائیونگ کاکام جاری،اب ایک پلاٹ کی دودو فائلیں نہیںن سکیں گی

کراچی میں لینڈ آرکائیونگ کاکام جاری ہے جس سے ب ایک پلاٹ کی دودو فائلیں نہیںبن سکیں گی ۔میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی میں لینڈ ڈپارٹمنٹ کی محفوظ شدہ دستاویزات کو کمپیوٹرائزڈ کیا جارہا ہے تاکہ لینڈ اور پراپرٹی کے کاغذات میں کسی قسم کا رد و بدل ممکن مزید پڑھیں