آئرلینڈ کا 157 ایکڑ پر پھیلا جزیرہ 63 لاکھ ڈالر میں فروخت

آئر لینڈ کا 157 ایکڑ پر پھیلا جزیرہ 63 لاکھ ڈالر میں فروخت کر دیا گیا۔ہارس نامی نجی جزیرے کے تین ساحل ہیں اور اس پر 7 مکانات اور قدرتی جنگلی حیات بھی موجود ہیں۔نامعلوم یورپی خریدار نے اس جزیرے کا دورہ نہیں کیا بلکہ صرف ویڈیوز ہی دیکھیں۔جزیرے کی خریداری کے لیے بھاؤ تاؤ مزید پڑھیں

جموں وکشمیر رئیل اسٹیٹ (ریگولیشن اینڈ ڈویلپمنٹ) ایکٹ 2020 کی منظوری دیدی گئی

جموں وکشمیر میں انتظامی کونسل نے رئیل اسٹیٹ کے ریگولیشن اور ترقی کے لئے جموں و کشمیر رئیل اسٹیٹ (ریگولیشن اینڈ ڈویلپمنٹ) ایکٹ 2020 کے مسودے کو اتوار کو منظوری دے دی۔ایک سرکاری ترجمان نے بتایا کہ لیفٹیننٹ گورنر گیریش چندر مرمو کی زیرصدارت انتظامی کونسل نے رئیل اسٹیٹ (ریگولیشن اینڈ ڈویلپمنٹ) ایکٹ 2016 کے مزید پڑھیں

لاہور کے پہلے انٹرٹینمنٹ پارک کاڈیزائن تیار،

لاہور کے پہلے انٹرٹینمنٹ پارک کاڈیزائن تیار، لاگت کا تخمینہ33 کروڑ لاہور کے پہلے انٹرٹینمنٹ پارک کاڈیزائن تیار کرلیا گیا ۔ مذکورہ پراجیکٹ جوہر ٹائون میں 140 کنال اراضی پر بنایا جا رہا ہے جس پر لاگت کا تخمینہ 33 کروڑ روپے لگایا گیا ہے ۔انٹرٹینمنٹ پارک میں جاگنگ ٹریک، جم، باسکٹ بال کورٹ، ٹینس کورٹ، مزید پڑھیں

سی ڈی اے نے آخری تین روز میں ریکارڈ 17 ارب روپے کی نیلامی کی کامیابی حاصل کی

سی ڈی اے نے آخری تین روز میں ریکارڈ 17 ارب روپے کی نیلامی کی کامیابی حاصل کی،وزیر اطلاعات وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ سی ڈی اے نے آخری تین روز میں ریکارڈ 17 ارب روپے کی نیلامی کی کامیابی حاصل کی، سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد کا مظہر ہے ،لوگوں کو مزید پڑھیں

سپین میں پراپرٹی کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

سپین میں پراپرٹی کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ملک کے دو بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹلز کے مطابق 2017 کے بعد ہسپانوی مکانات کی قیمتیں پہلی بار گرگئیں۔فوٹوکاسا کے مطابق 2019 کے مقابلے میں نئی عمارتوں کو چھوڑ کر موجودہ مکانات سال کی دوسری سہ ماہی میں 1.9 فیصدمزید کمی کاامکان ہے۔ہوگریا کمپنی جس مزید پڑھیں

کراچی،کے ایم سی نے اربوں روپے کی 11 ایکڑ اراضی کو سستے داموں نیلام کردیا

کراچی،کے ایم سی نے اربوں روپے کی 11 ایکڑ اراضی کو سستے داموں نیلام کردیا بلدیہ عظمیٰ کراچی نے پرانی سبزی منڈی کی اربوں روپے مالیت کی 11 ایکڑ اراضی کو 56 کروڑ میں نیلام کردیا، نیلامی کے بعد جلد بازی میں سٹی کونسل سے منظوری بھی لے لی گئی۔اپوزیشن جماعتوں نے سخت اعتراض اٹھاتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان میں گھروں کی تعمیرات بڑھانے کیلئےسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو لازمی اہداف دے دیے

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے ملک بھر میں گھروں اور تعمیرات بڑھانے کے لئے بینکوں کو لازمی اہداف دے دیے گئے ہیں۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بینکوں کو دسمبر 2021 تک نجی شعبے کے قرضوں کا 5 فیصد ہاؤسنگ کو دینا ہوگا جب مزید پڑھیں

آن لائن پراپرٹی ویب سائٹس اہمیت اختیار کر گئیں، ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات شروع

محکمہ ایکسائز پنجاب نے آن لائن پراپرٹی ویب سائٹس کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات شروع کردیئے گئے ۔ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے ذرائع نے بتایاکہ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے جائیداد کی خرید و فروخت کے کاروبار سے وابستہ آن لائن ویب سائٹس کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اصولی فیصلہ کرلیاہے ۔اس ضمن میں مزید پڑھیں

چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد بھی فارغ ، جاوید غنی نئے چیئرمین تعینات

وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی چیئرپرسن نوشین امجد کو بھی عہدے سے ہٹا کر محمد جاوید غنی کو چیئرمین تعینات کردیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاکستان کسٹمز کے گریڈ22 کے ممبر کسٹمز پالیسی جاوید غنی کو تین ماہ کیلئے چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کی منظوری مزید پڑھیں

ریکارڈمیں ردوبدل ، ایل ڈی اے کا سابق ملازم گرفتارکر لیا گیا

اینٹی کرپشن لاہور اے نے ایل ڈی اے کے سابق ملازم محمد افضال کو گرفتار کرلیا۔ملزم جوڈیشل ایکشن کی منظوری کے بعد مفرور ہو گیا تھا۔ ملزم نے دوران ملازمت جوہر ٹاؤن میں ایک پلاٹ کے ریکارڈ میں ردوبدل کر کے شہری کو قیمتی جائیداد سے محروم کیا۔محمد افضال نے دیگر ملزمان کے ساتھ مل مزید پڑھیں