اسلام آباد میں فارم ہاؤسز پرسالانہ لگژری ٹیکس لگانے کی تجویز فنانس ایکٹ سے خارج

اسلام آباد میں چار کنال سے بڑے گھروں اور فارم ہائوسز پر 4لاکھ سے 1کروڑ روپے تک سالانہ لگژری ٹیکس لگانے کی تجویز فنانس ایکٹ سے خارج کر دی گئی۔ اس طرح وفاقی دارالحکومت کے امراءاس ٹیکس سے بچ گئے ہیں۔ فنانس ایکٹ2020 کے تحت کسٹمز ایکٹ1969میں

ایک ترمیم187کی منظوری دیدی گئی ہے جس کے تحت ہر وہ فرد جو اپنے نام جائیداد بنانے کیلئے استعمال ہونے والی دولت کے قانونی ہونے کے ثبوت فراہم نہیں کر سکے گا اس کی جائیداد ضبط کر کے نیلام کی جاسکے گی،جائیداد کی ضبطگی کیلئے ایف بی آر کو رولز بنانے کے اختیارات تفویض کر دیئے گئے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں