ریکارڈمیں ردوبدل ، ایل ڈی اے کا سابق ملازم گرفتارکر لیا گیا

اینٹی کرپشن لاہور اے نے ایل ڈی اے کے سابق ملازم محمد افضال کو گرفتار کرلیا۔ملزم جوڈیشل ایکشن کی منظوری کے بعد مفرور ہو گیا تھا۔ ملزم نے دوران ملازمت جوہر ٹاؤن میں ایک پلاٹ کے ریکارڈ میں ردوبدل کر کے شہری

کو قیمتی جائیداد سے محروم کیا۔محمد افضال نے دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر جوہر ٹاؤن کے ایک پلاٹ کا ریکارڈ تبدیل کیا۔ملزم اینٹی کرپشن کو مقدمہ میں مطلوب تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں