
وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی چیئرپرسن نوشین امجد کو بھی عہدے سے ہٹا کر محمد جاوید غنی کو چیئرمین تعینات کردیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاکستان کسٹمز کے گریڈ22 کے ممبر کسٹمز پالیسی جاوید غنی کو تین ماہ کیلئے چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کی منظوری مزید پڑھیں