
اسلام آباد میں چار کنال سے بڑے گھروں اور فارم ہائوسز پر 4لاکھ سے 1کروڑ روپے تک سالانہ لگژری ٹیکس لگانے کی تجویز فنانس ایکٹ سے خارج کر دی گئی۔ اس طرح وفاقی دارالحکومت کے امراءاس ٹیکس سے بچ گئے ہیں۔ فنانس ایکٹ2020 کے تحت کسٹمز ایکٹ1969میں ایک ترمیم187کی منظوری دیدی گئی ہے جس کے مزید پڑھیں