
جموں وکشمیر میں انتظامی کونسل نے رئیل اسٹیٹ کے ریگولیشن اور ترقی کے لئے جموں و کشمیر رئیل اسٹیٹ (ریگولیشن اینڈ ڈویلپمنٹ) ایکٹ 2020 کے مسودے کو اتوار کو منظوری دے دی۔ایک سرکاری ترجمان نے بتایا کہ لیفٹیننٹ گورنر گیریش چندر مرمو کی زیرصدارت انتظامی کونسل نے رئیل اسٹیٹ (ریگولیشن اینڈ ڈویلپمنٹ) ایکٹ 2016 کے مزید پڑھیں