
آئر لینڈ کا 157 ایکڑ پر پھیلا جزیرہ 63 لاکھ ڈالر میں فروخت کر دیا گیا۔ہارس نامی نجی جزیرے کے تین ساحل ہیں اور اس پر 7 مکانات اور قدرتی جنگلی حیات بھی موجود ہیں۔نامعلوم یورپی خریدار نے اس جزیرے کا دورہ نہیں کیا بلکہ صرف ویڈیوز ہی دیکھیں۔جزیرے کی خریداری کے لیے بھاؤ تاؤ مزید پڑھیں