
بحریہ ٹاؤن کراچی انتظامیہ نے تعطل کا شکار منصوبوں کے متاثرین کو پیسہ واپس کرنے کے فیصلے کا اعلان کیا۔ انتظامیہ کے مطابق بحریہ اسپورٹس سٹی اور بحریہ پیراڈائز و دیگر جو الاٹمنٹ کا انتظار کر رہے تھے ،کے الاٹیز جلد ہی پلاٹ حاصل کرلیں گے یا ڈویلپر کی پالیسی کے مطابق رقم کی واپسی مزید پڑھیں