
وادی کشمیر میں میرواعظ مولوی عمر فاروق کی قیادت والی حریت کانفرنس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ موجودہ نازک وقت میں پوری طرح ہوشیار اور چوکنا رہیں اور کسی بھی قیمت پر اپنی زمین اور پراپرٹی باہر سے آنے والے افراد کے ہاتھ فروخت مزید پڑھیں