سی ڈی اے نے آخری تین روز میں ریکارڈ 17 ارب روپے کی نیلامی کی کامیابی حاصل کی،وزیر اطلاعات وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ سی ڈی اے نے آخری تین روز میں ریکارڈ 17 ارب روپے کی نیلامی کی کامیابی حاصل کی، سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد کا مظہر ہے ،لوگوں کو ہزاروں نوکریاں ملیں گی اور کورونا وباء کے دنوں میں صنعتی و معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کے تعمیراتی شعبے کیلئے اقدامات اور حوصلہ افزائی کے نتیجے میں سی ڈی اے نے آخری تین روز میں ریکارڈ 17 ارب روپے کی نیلامی کی کامیابی حاصل کی ۔ شبلی فراز نے کہاکہ یہ سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا مظہر ہے۔انہوں نے کہاکہ لوگوں کو ہزاروں نوکریاں ملیں گی اور کورونا وباء کے دنوں میں صنعتی و معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- آئرلینڈ کا 157 ایکڑ پر پھیلا جزیرہ 63 لاکھ ڈالر میں فروخت جولائ 19, 2020
- جموں وکشمیر رئیل اسٹیٹ (ریگولیشن اینڈ ڈویلپمنٹ) ایکٹ 2020 کی منظوری دیدی گئی جولائ 19, 2020
- لاہور کے پہلے انٹرٹینمنٹ پارک کاڈیزائن تیار، جولائ 19, 2020
- سی ڈی اے نے آخری تین روز میں ریکارڈ 17 ارب روپے کی نیلامی کی کامیابی حاصل کی جولائ 19, 2020
- سپین میں پراپرٹی کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان جولائ 19, 2020
- کراچی،کے ایم سی نے اربوں روپے کی 11 ایکڑ اراضی کو سستے داموں نیلام کردیا جولائ 19, 2020
- پاکستان میں گھروں کی تعمیرات بڑھانے کیلئےسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو لازمی اہداف دے دیے جولائ 19, 2020
- آن لائن پراپرٹی ویب سائٹس اہمیت اختیار کر گئیں، ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات شروع جولائ 19, 2020
- چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد بھی فارغ ، جاوید غنی نئے چیئرمین تعینات جولائ 11, 2020
- ریکارڈمیں ردوبدل ، ایل ڈی اے کا سابق ملازم گرفتارکر لیا گیا جولائ 11, 2020
- بحریہ ٹاؤن کراچی انتظامیہ نے ریفنڈ پالیسی کا اعلان کردیا جولائ 11, 2020
- سی پیک منصوبے کے تحت ہاؤسنگ ڈویژن کے منصوبوں کیلئے 473.55 ملین روپے مختص جولائ 11, 2020
- اسلام آباد میں فارم ہاؤسز پرسالانہ لگژری ٹیکس لگانے کی تجویز فنانس ایکٹ سے خارج جولائ 11, 2020
- بلڈرز، ڈویلپرز نیب اور ایف ائی اے سے خوفزدہ ہیں،ڈی سی ریٹس میں اضافہ مستردکرتے ہیں ،سابق نائب صدر ڈی ایچ اے لسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن جولائ 11, 2020
- برطانیہ،لوگوں کو گھر دکھاتے ہوئے لفظ ’ماسٹر بیڈ روم‘ استعمال کرنے پر پابندی عائد، مگر کیوں ؟ جولائ 11, 2020